Arabic (Original)
حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ مَعِينٍ، حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ خَالِدٍ الْخَيَّاطُ، عَنْ مُعَاوِيَةَ بْنِ صَالِحٍ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ جُبَيْرِ بْنِ نُفَيْرٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ أَبِي ثَعْلَبَةَ الْخُشَنِيِّ، عَنِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم قَالَ " إِذَا رَمَيْتَ الصَّيْدَ فَأَدْرَكْتَهُ بَعْدَ ثَلاَثِ لَيَالٍ وَسَهْمُكَ فِيهِ فَكُلْهُ مَا لَمْ يُنْتِنْ " .
English Translation
It is narrated by Hadrat Abu Tha'labah al-Khushani (may Allah be well pleased with him) that the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) stated: When you shoot the game with your arrow and come upon it three days later with your arrow still in it, eat it — provided it has no stench.
Urdu Translation
حضرت ابوثعلبہ خشنی رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جب تم شکار کو تیر مارو اور تین دن بعد اسے اس حال میں پاؤ کہ تمہارا تیر اس میں موجود ہو تو اسے کھاؤ جب تک اس میں بدبو پیدا نہ ہوئی ہو۔
