العربية (الأصل)
وعن حذيفة رضى الله عنه قال: إن النبي صلى الله عليه وسلم نهانا عن الحرير والديباج والشرب في آنية الذهب والفضة، وقال: "هي لهم في الدنيا، وهى لكم في الآخرة".((متفق عليه))
الترجمة الإنجليزية
Hadrat Hudhaifah (may Allah be well pleased with him) reported that the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) prohibited us from wearing brocade or silk and drinking out of gold or silver vessels and said, "These are meant for them (disbelievers) in this world and for you in the Hereafter.".
الترجمة الأردية
حضرت حذیفہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے، انہوں نے فرمایا: نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ہمیں ریشم اور دیباج (بھاری ریشمی کپڑا) پہننے سے اور سونے چاندی کے برتنوں میں پینے سے منع فرمایا اور ارشاد فرمایا: یہ دنیا میں ان (کافروں) کے لیے ہیں اور آخرت میں تمہارے لیے ہیں۔ (متفق علیہ)
