العربية (الأصل)
أَخْبَرَنَا سُوَيْدُ بْنُ نَصْرٍ، قَالَ أَنْبَأَنَا عَبْدُ اللَّهِ، عَنْ شُعْبَةَ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ زُرَارَةَ، عَنْ عِمْرَانَ بْنِ حُصَيْنٍ، أَنَّ يَعْلَى، قَالَ فِي الَّذِي عَضَّ فَنَدَرَتْ ثَنِيَّتُهُ أَنَّ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم قَالَ " لاَ دِيَةَ لَكَ " .
الترجمة الإنجليزية
It is narrated by Hadrat 'Imran (may Allah be well pleased with him) bin Husain that:Ya'la said, concerning the one who bit (another), and his front tooth fell out, that the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) stated: "There is no Diyah for you." (Sahih)
الترجمة الأردية
حضرت عمران بن حصین رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ حضرت یعلیٰ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے اس شخص کے بارے میں جس نے (دوسرے کو) کاٹا اور اس کا اگلا دانت گر گیا، فرمایا کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: تمہاری کوئی دیت نہیں ہے۔
