العربية (الأصل)
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى، قَالَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ، قَالَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ زُرَارَةَ، عَنْ عِمْرَانَ بْنِ حُصَيْنٍ، قَالَ قَاتَلَ يَعْلَى رَجُلاً فَعَضَّ أَحَدُهُمَا صَاحِبَهُ فَانْتَزَعَ يَدَهُ مِنْ فِيهِ فَنَدَرَتْ ثَنِيَّتُهُ فَاخْتَصَمَا إِلَى رَسُولِ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم فَقَالَ " يَعَضُّ أَحَدُكُمْ أَخَاهُ كَمَا يَعَضُّ الْفَحْلُ لاَ دِيَةَ لَهُ " .
الترجمة الإنجليزية
It is narrated that Hadrat ' Imran bin Husain (may Allah be well pleased with him) said: "Ya'la fought with a man, and one of them bit the other, who pulled his hand away from his mouth, and a front tooth fell out. They referred their dispute to the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) and he said: 'Would one of you bite his brother as a stallion bites? There is no Diyah for that
الترجمة الأردية
حضرت عمران بن حصین رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ یعلیٰ نے ایک شخص سے لڑائی کی، ان میں سے ایک نے دوسرے کو کاٹا، اس نے اپنا ہاتھ اس کے منہ سے کھینچا تو اس کا اگلا دانت ٹوٹ کر گر گیا۔ وہ دونوں رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے پاس جھگڑا لے کر آئے۔ آپ نے ارشاد فرمایا: کیا تم میں سے کوئی اپنے بھائی کو اس طرح کاٹتا ہے جیسے سانڈ کاٹتا ہے؟ اس کی کوئی دیت نہیں ہے۔
