العربية (الأصل)
وَحَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الأَعْلَى، حَدَّثَنَا الْمُعْتَمِرُ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ بَكْرٍ، عَنِ الْحَسَنِ، عَنِ ابْنِ الْمُغِيرَةِ، عَنْ أَبِيهِ، عَنِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم بِمِثْلِهِ .
الترجمة الإنجليزية
This hadith has been transmitted by Ibn Mughira on the authority of his father (may Allah be well pleased with him) from the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) by another chain of transmitters.
الترجمة الأردية
محمد بن عبد الاعلیٰ نے کہا: ہمیں معتمر نے اپنے والد سے حدیث سنائی، انہوں نے بکر سے، انہوں نے حسن رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ سے، انہوں نے حضرت مغیرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے بیٹے سے، انہوں نے اپنے والد سے اور انہوں نے نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سے یہی روایت بیان کی۔ (بکر نے عروہ بن مغیرہ سے حسن رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ کے حوالے سے بھی یہ روایت حاصل کی اور براہ راست بھی سنی۔)
