العربية (الأصل)
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ رَافِعٍ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ، حَدَّثَنَا مَعْمَرٌ، عَنْ هَمَّامِ بْنِ مُنَبِّهٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، عَنِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم بِمِثْلِهِ .
الترجمة الإنجليزية
Muhammad ibn Rafi' narrated to us, he said Abd al-Razzaq narrated to us, he said Ma'mar narrated to us from Hammam ibn Munabbih, from Hadrat Abu Hurayra (may Allah be well pleased with him), from the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him), a hadith like the preceding one.
الترجمة الأردية
ہم سے محمد بن رافع نے حدیث بیان کی، کہا ہم سے عبدالرزاق نے حدیث بیان کی، کہا ہم سے معمر نے ہمام بن منبہ سے، انہوں نے حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے، انہوں نے نبی اکرم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سے اسی (سابقہ حدیث) کی مانند روایت بیان کی۔
