العربية (الأصل)
حَدَّثَنِي حَرْمَلَةُ بْنُ يَحْيَى، حَدَّثَنَا ابْنُ وَهْبٍ، قَالَ أَخْبَرَنِي يُونُسُ بْنُ يَزِيدَ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ، عَنْ سَالِمِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم يَقُولُ " بَيْنَمَا أَنَا نَائِمٌ رَأَيْتُنِي أَطُوفُ بِالْكَعْبَةِ فَإِذَا رَجُلٌ آدَمُ سَبِطُ الشَّعْرِ بَيْنَ رَجُلَيْنِ يَنْطِفُ رَأْسُهُ مَاءً - أَوْ يُهَرَاقُ رَأْسُهُ مَاءً - قُلْتُ مَنْ هَذَا قَالُوا هَذَا ابْنُ مَرْيَمَ . ثُمَّ ذَهَبْتُ أَلْتَفِتُ فَإِذَا رَجُلٌ أَحْمَرُ جَسِيمٌ جَعْدُ الرَّأْسِ أَعْوَرُ الْعَيْنِ كَأَنَّ عَيْنَهُ عِنَبَةٌ طَافِيَةٌ . قُلْتُ مَنْ هَذَا قَالُوا الدَّجَّالُ . أَقْرَبُ النَّاسِ بِهِ شَبَهًا ابْنُ قَطَنٍ " .
الترجمة الإنجليزية
Hadrat 'Abdullah bin 'Umar (may Allah be well pleased with them both) reported: I heard the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) state: 'While I was sleeping, I saw myself circumambulating the Ka'bah, and I saw a man of fair complexion with straight hair, between two men, with water dripping — or falling — from his head. I asked: Who is this? They said: This is the son of Mary (blessings and peace of Allah be upon him). Then I looked further and suddenly there was a man of red complexion, stout, with curly hair, blind in the right eye, as if his eye was like a protruding grape. I asked: Who is this? It was said: This is the Dajjal. The one who most closely resembles him among people is Ibn Qatan.'
الترجمة الأردية
ابن شہاب نے سالم بن عبد اللہ بن عمر سے، انہوں نے اپنے والد حضرت عبد اللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت کی، انہوں نے کہا: میں نے رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو ارشاد فرماتے ہوئے سنا: ''جب میں نیند میں تھا، میں نے اپنے آپ کو کعبہ کا طواف کرتے دیکھا اور دیکھا کہ ایک آدمی ہے جس کا رنگ گندمی ہے، بال سیدھے ہیں، اور دو آدمیوں کے درمیان ہے، اس کے سر سے پانی ٹپکا رہا ہے (یا اس کے سر سے پانی گر رہا ہے)۔ میں نے پوچھا: یہ کون ہیں؟ (جواب دینے والوں نے) کہا: یہ ابن مریم (علیہ السلام) ہیں۔ پھر میں دیکھتا گیا تو اچانک ایک سرخ رنگ کا فربہ آدمی تھا، سر کے بال گھنگھریالے، دائیں آنکھ سے کانا، جیسے اس کی آنکھ انگور کا ابھرا ہوا دانہ ہو۔ میں نے پوچھا: یہ کون ہے؟ کہا گیا: یہ دجال ہے۔ لوگوں میں سب سے زیادہ اس سے مشابہت رکھنے والا ابن قطن ہے۔''
