العربية (الأصل)
وَعَنْهُ قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: «مَنْ تَحَلَّمَ بِحُلْمٍ لَمْ يَرَهُ كُلِّفَ أَنْ يَعْقِدَ بَيْنَ شَعِيرَتَيْنِ وَلَنْ يَفْعَلَ وَمَنِ اسْتَمَعَ إِلَى حَدِيثِ قَوْمٍ وَهُمْ لَهُ كَارِهُونَ أَوْ يَفِرُّونَ مِنْهُ صُبَّ فِي أُذُنَيْهِ الْآنُكُ يَوْمَ الْقِيَامَةِ وَمَنْ صَوَّرَ صُورَةً عُذِّبَ وَكُلِّفَ أَنْ يَنْفُخَ فِيهَا وَلَيْسَ بِنَافِخٍ» . رَوَاهُ البُخَارِيّ
الترجمة الإنجليزية
He told that he heard God’s messenger say, “If anyone pretends to have had a dream which he did not see he will be given the task of joining two barley-seeds, but will be unable to do so ; if anyone listens to other people’s talk when they do not want him to hear, or try to avoid him, lead will be poured into his ears on the day of resurrection; and he who makes a representation of anything will be punished and given the task of breathing into it, but will be unable to do so.” Bukhari transmitted it.
الترجمة الأردية
حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما فرماتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو فرماتے سنا: جو شخص جھوٹا خواب بیان کرے جو اس نے نہیں دیکھا تو اسے مکلف کیا جائے گا کہ جَو کے دو دانوں کو جوڑے اور وہ ہرگز نہ کر سکے گا۔ جو شخص کسی قوم کی بات سنے جبکہ وہ اس سے ناخوش ہوں یا اس سے بھاگ رہے ہوں تو قیامت کے دن اس کے کانوں میں سیسا پگھلا کر ڈالا جائے گا۔ اور جو شخص کوئی تصویر بنائے تو اسے عذاب دیا جائے گا اور مکلف کیا جائے گا کہ اس میں روح پھونکے جبکہ وہ ہرگز نہ پھونک سکے گا۔ بخاری نے روایت کیا۔
