العربية (الأصل)
وَعَنْ بُرَيْدَةَ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «مَنْ لَعِبَ بِالنَّرْدَشِيرِ فَكَأَنَّمَا صَبَغَ يَدَهُ فِي لَحْمِ خِنْزِيرٍ وَدَمِهِ» . رَوَاهُ مُسْلِمٌ
الترجمة الإنجليزية
Hadrat Buraida reported the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) as saying, "He who plays backgammon is as though he had dipped his hand in a pig’s flesh and blood.” Muslim transmitted it.
الترجمة الأردية
حضرت بریدہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جو شخص نرد (چوسر) کھیلے وہ ایسا ہے جیسے اس نے اپنا ہاتھ خنزیر کے گوشت اور خون میں ڈبویا ہو۔ مسلم نے روایت کیا۔
