العربية (الأصل)
1403 صحيح حديث عُقْبَةَ بْنِ عَامِرٍ، أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: إِيَّاكُمْ وَالدُّخُولَ عَلَى النِّسَاء فَقَالَ رَجُلٌ مِنَ الأَنْصَارِ، يَا رَسولَ اللهِ أَفَرَأَيْتَ الْحَمْوَ قَالَ: الحَمْوُ المَوْتُ
الترجمة الإنجليزية
Narrated Uqbah ibn Amir: The Messenger of Allah (peace be upon him) said: "Beware of entering upon women." A man from the Ansar said: "O Messenger of Allah, what about the in-law?" He said: "The in-law is death."
الترجمة الأردية
سیدنا عقبہ بن عامر رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:«إِيَّاكُمْ وَالدُّخُولَ عَلَى النِّسَاءِ»”عورتوں میں جانے سے بچتے رہو۔“اس پر قبیلہ انصار کے ایک صحابی نے عرض کیا: یا رسول اللہ! دیور کے متعلق آپ کی کیا رائے ہے؟ (وہ اپنی بھاوج کے ساتھ جا سکتا ہے یا نہیں؟) آنسیدناصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:«الْحَمْوُ الْمَوْتُ»”دیور یا (جیٹھ) کا جانا ہی تو ہلاکت ہے۔“[اللؤلؤ والمرجان/كتاب السلام/حدیث: 1403]
