العربية (الأصل)
1404 صحيح حديث صَفِيَّةَ، زَوْجِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، أَنَّهَا جَاءَتْ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، تَزُورُهُ فِي اعْتِكَافِهِ، فِي الْمَسْجِدِ، فِي الْعَشْرِ الأَوَاخِرِ مِنْ رَمَضَانَ فَتَحَدَّثَتْ عِنْدَهُ سَاعَةً، ثُمَّ قَامَتْ تَنْقَلِبُ فَقَامَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَعَهَا يَقْلِبُهَا، حَتَّى إِذَا بَلَغَتْ بَابَ المَسْجِدِ، عِنْدَ بَابِ أُمِّ سَلَمَةَ، مَرَّ رَجُلاَنِ مِنَ الأَنْصَارِ فَسَلَّمَا عَلَى رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَقَالَ لَهُمَا النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: عَلَى رِسْلِكُمَا، إِنَّمَا هِيَ صَفِيَّةُ بِنْتُ حُيَيٍّ فَقَالاَ: سُبْحَانَ اللهِ، يَا رَسُولَ اللهِ وَكَبُرَ عَلَيْهِمَا فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: إِنَّ الشَّيْطَانَ يَبْلُغُ مِنَ الإِنْسَانِ مَبْلَغَ الدَّمِ، وَإِنِّي خَشِيْتُ أَنْ يَقْذِفَ فِي قُلُوبِكُمَا شَيْئًا
الترجمة الإنجليزية
Narrated Safiyyah, the wife of the Prophet (peace be upon him): She came to visit the Messenger of Allah (peace be upon him) during his i'tikaf in the mosque in the last ten days of Ramadan. She spoke with him for a while, then got up to leave. The Prophet (peace be upon him) got up to walk her out. When she reached the door of the mosque, near the door of Umm Salamah, two men from the Ansar passed by and greeted the Messenger of Allah (peace be upon him). The Prophet (peace be upon him) said to them: "Take it easy — she is Safiyyah bint Huyayy." They said: "Glory be to Allah, O Messenger of Allah!" — and it distressed them greatly. The Prophet (peace be upon him) said: "Indeed, Satan flows through a person like the flow of blood, and I feared he might cast something into your hearts."
الترجمة الأردية
نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمکی زوجہ سیدنا صفیہ رضی اللہ عنہا رمضان کے آخری عشرہ میں، جب رسول کریمصلی اللہ علیہ وسلماعتکاف میں بیٹھے ہوئے تھے، آپصلی اللہ علیہ وسلمسے ملنے مسجد میں آئیں، تھوڑی دیر تک باتیں کیں پھر واپس ہونے کے لیے کھڑی ہوئیں۔ نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمبھی انھیں پہنچانے کے لیے کھڑے ہوئے۔ جب وہ سیدنا ام سلمہ رضی اللہ عنہا کے دروازے سے قریب والے مسجد کے دروازے پر پہنچیں تو دو انصاری آدمی ادھر سے گزرے اور نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمکو سلام کیا۔ آپصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”«عَلَى رِسْلِكُمَا، إِنَّهَا صَفِيَّةُ بِنْتُ حُيَيٍّ»کسی سوچ کی ضرورت نہیں، یہ تو (میری بیوی) صفیہ بنت حیی رضی اللہ عنہا ہیں۔“ان دونوں صحابیوں نے عرض کی:«سُبْحَانَ اللّٰهِ»”سبحان اللہ!“یا رسول اللہ! ان پر آپصلی اللہ علیہ وسلمکا یہ جملہ بڑا شاق گزرا۔ آپصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”«إِنَّ الشَّيْطَانَ يَجْرِي مِنَ الْإِنْسَانِ مَجْرَى الدَّمِ»شیطان خون کی طرح انسان کے بدن میں دوڑتا رہتا ہے، مجھے خطرہ ہوا کہ کہیں تمھارے دلوں میں وہ کوئی بدگمانی نہ ڈال دے۔“[اللؤلؤ والمرجان/كتاب السلام/حدیث: 1404]
