العربية (الأصل)
حَدَّثَنَاابْنُ الْمُقْرِئِ، قَالَ: ثناسُفْيَانُ، عَنْعَمْرٍو، عَنْجَابِرٍرَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، قَالَ:" دَبَّرَ رَجُلٌ مِنَ الأَنْصَارِ غُلامًا لَهُ، فَبَاعَهُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ".
الترجمة الإنجليزية
Jabir (may Allah be pleased with him) said: A man from the Ansar made a testamentary manumission (tadbir) of his slave, and the Messenger of Allah (peace and blessings of Allah be upon him) sold him.
الترجمة الأردية
سیدنا جابر بیان کرتے ہیں کہ ایک انصاری شخص نے اپنے غلام کو مدبر کر دیا (یعنی یہ کہا کہ میرے مرنے کے بعد تو آزاد ہے) تو رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمنے اسے فروخت کر دیا۔[المنتقى ابن الجارود/كتاب الطلاق/حدیث: 983]
