العربية (الأصل)
حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ ثنا مُحَمَّدُ بْنُ خَالِدِ بْنِ خَلِيٍّ ثنا أَحْمَدُ بْنُ خَالِدٍ الْوَهْبِيُّ ثنا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ عَنِ الْأَعْمَشِ عَنْ مُجَاهِدٍ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ {فِيهِ رِجَالٌ يُحِبُّونَ أَنْ يَتَطَهَّرُوا} [التوبة 108] قَالَ لَمَّا نَزَلَتْ هَذِهِ الْآيَةُ بَعَثَ رَسُولُ اللَّهِ ﷺ إِلَى عُوَيْمِ بْنِ سَاعِدَةَ فَقَالَ «مَا هَذَا الطُّهُورُ الَّذِي أَثْنَى اللَّهُ عَلَيْكُمْ بِهِ» فَقَالُوا يَا نَبِيَّ اللَّهِ مَا خَرَجَ مِنَّا رَجُلٌ وَلَا امْرَأَةٌ مِنَ الْغَائِطِ إِلَّا غَسَلَ دُبُرَهُ أَوْ قَالَ مَقْعَدَهُ فَقَالَ النَّبِيُّ ﷺ «فَفِي هَذَا» «هَذَا حَدِيثٌ صَحِيحٌ عَلَى شَرْطِ مُسْلِمٍ» وَقَدْ حَدَّثَ بِهِ سَلَمَةُ بْنُ الْفَضْلِ هَكَذَا عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ وَحَدِيثُ أَبِي أَيُّوبَ شَاهِدُهُعلى شرط مسلم
الترجمة الإنجليزية
Abu al-Abbas Muhammad ibn Ya'qub narrated to us... from Hadrat Ibn Abbas (may Allah be well pleased with them both) regarding (the verse): {In it are men who love to purify themselves} [al-Tawbah 9:108]. He said: When this verse was revealed, the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) sent for Uwaym ibn Sa'idah and stated: "What is this purification for which Allah has praised you?" They submitted: "O Prophet of Allah, no man or woman among us leaves the place of relieving oneself except that he washes his posterior — or he said: his sitting place." The Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) stated: "It is indeed for this (reason)." This is an authentic hadith upon the condition of Muslim.
الترجمة الأردية
حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے آیت {فِیہِ رِجَالٌ یُحِبُّونَ اَنْ یَّتَطَہَّرُوا} [التوبہ 108] کے بارے میں روایت ہے کہ جب یہ آیت نازل ہوئی تو حضور نبی اکرم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے عویم بن ساعدہ کو بلا بھیجا اور ارشاد فرمایا: "یہ کیسی طہارت ہے جس پر اللہ تعالیٰ نے تمہاری تعریف فرمائی ہے؟" انہوں نے عرض کیا: "یا نبی اللہ! ہم میں سے کوئی مرد یا عورت قضاء حاجت سے نہیں آتا مگر یہ کہ وہ اپنا مقعد دھوتا ہے۔" حضور نبی اکرم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: "تو اسی وجہ سے ہے۔" یہ حدیث امام مسلم کی شرط پر صحیح ہے۔
