العربية (الأصل)
أَخْبَرَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ إِسْحَاقَ الْفَقِيهُ أَنْبَأَ صَالِحُ بْنُ مُحَمَّدٍ الرَّازِيُّ ثنا أَبِي ثنا أَبُو مُعَاوِيَةَ عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ قَيْسٍ ثنا مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي حُمَيْدٍ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ الْمُنْكَدِرِ عَنْ جَابِرٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ ﷺ مَا أَنْعَمَ اللَّهُ عَلَى عَبْدٍ مِنْ نِعْمَةٍ فَقَالَ الْحَمْدُ لِلَّهِ إِلَّا وَقَدْ أَدَّى شُكْرَهَا فَإِنْ قَالَهَا الثَّانِيَةَ جَدَّدَ اللَّهُ لَهُ ثَوَابَهَا فَإِنْ قَالَهَا الثَّالِثَةَ غَفَرَ اللَّهُ لَهُ ذُنُوبَهُ
الترجمة الإنجليزية
Hadrat Jabir (may Allah be well pleased with him) narrated that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated: 'Allah does not bestow any blessing upon a servant who then says al-hamdu lillah (All praise is for Allah) except that he has fulfilled its gratitude. If he says it a second time, Allah renews his reward. If he says it a third time, Allah forgives him his sins.'
الترجمة الأردية
حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ حضور نبی اکرم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ جو بھی نعمت بندے کو عطا فرمائے اور وہ الحمد للہ کہے تو اس نے اس کا شکر ادا کر دیا۔ اگر دوسری بار کہے تو اللہ اس کا ثواب تازہ فرما دیتا ہے۔ اگر تیسری بار کہے تو اللہ اس کے گناہ بخش دیتا ہے۔
