الترجمة الإنجليزية
Ibn Abbas (may Allah be pleased with them both) said: The Prophet (peace be upon him) said about Musa (peace be upon him): "It is as if I can see him now, descending into the valley, reciting the Talbiyah."
الترجمة الأردية
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہنبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمنے موسیٰ علیہ السلام کے بارے میں فرمایا:”گویا میں (اس وقت) ان کو دیکھ رہا ہوں جب کہ وہ نشیب میں لبیک کہتے ہوئے اتر رہے تھے۔“[مختصر صحيح بخاري/حدیث: 788]
