الترجمة الإنجليزية
Al-Bara' ibn Azib (may Allah be pleased with him) said: "The Prophet (peace be upon him) was of medium height with broad shoulders. His hair reached his earlobes. I saw him wearing a red striped garment, and I have never seen anyone more handsome than him."
الترجمة الأردية
سیدنا براء بن عازب رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہنبی کریمصلی اللہ علیہ وسلممیانہ قامت تھے اور آپصلی اللہ علیہ وسلمکے دونوں کندھوں میں فاصلہ تھا (سینہ چوڑا تھا)۔ آپصلی اللہ علیہ وسلمکے بال کان کی لو تک پہنچتے تھے، میں نے آپصلی اللہ علیہ وسلمکو سرخ (دھاری دار) حلہ پہنے ہوئے دیکھا، آپصلی اللہ علیہ وسلمسے بڑھ کر خوبصورت میں نے کبھی نہیں دیکھا۔[مختصر صحيح بخاري/حدیث: 1486]
