الترجمة الإنجليزية
Anas (may Allah be pleased with him) was asked whether the Prophet (peace be upon him) dyed his hair. He said: "No, there was just a little grey on his temples."
الترجمة الأردية
سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے سوال کیا گیا کہکیا نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمنے خضاب کیا تھا؟ انھوں نے کہا کہ نہیں، آپصلی اللہ علیہ وسلمکی دونوں کنپٹیوں پر تھوڑی سی سفیدی آئی تھی۔[مختصر صحيح بخاري/حدیث: 1485]
