الترجمة الإنجليزية
Al-Bara' (may Allah be pleased with him) was asked in another narration: "Was the face of the Prophet (peace be upon him) (long and narrow) like a sword?" He said: "No, it was like the moon—round and radiant."
الترجمة الأردية
سیدنا براء رضی اللہ عنہ سے ایک دوسری روایت میں منقول ہے کہآپ سے کہا گیا کہ کیا نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمکا چہرہ مبارک تلوار کی طرح (لمبا پتلا) تھا؟ انھوں نے کہا کہ نہیں بلکہ چاند کی طرح گول اور چمکدار۔[مختصر صحيح بخاري/حدیث: 1487]
