العربية (الأصل)
حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ عُمَرَ، قَالَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ سُلَيْمَانَ، قَالَ سَمِعْتُ زَيْدَ بْنَ وَهْبٍ، قَالَ رَأَى حُذَيْفَةُ رَجُلاً لاَ يُتِمُّ الرُّكُوعَ وَالسُّجُودَ قَالَ مَا صَلَّيْتَ، وَلَوْ مُتَّ مُتَّ عَلَى غَيْرِ الْفِطْرَةِ الَّتِي فَطَرَ اللَّهُ مُحَمَّدًا صلى الله عليه وسلم.
الترجمة الإنجليزية
Hadrat Zaid bin Wahb (upon him be mercy) narrates that Hadrat Hudhaifah (may Allah be well pleased with him) saw a man who was not completing the bowing and prostration properly. He said: 'You have not prayed. If you were to die in this state, you would die upon a way other than the natural disposition (Fitrah) upon which Allah created Muhammad (blessings and peace of Allah be upon him).'
الترجمة الأردية
حضرت زید بن وہب رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ سے روایت ہے کہ حضرت حذیفہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے ایک شخص کو دیکھا جو رکوع اور سجدے پوری طرح ادا نہیں کر رہا تھا۔ آپ نے فرمایا: تم نے نماز نہیں پڑھی، اگر تم اسی حال میں مر گئے تو اس فطرت پر نہیں مرو گے جس پر اللہ تعالیٰ نے محمد صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو پیدا فرمایا۔
