العربية (الأصل)
حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ، حَدَّثَنِي مَالِكٌ، عَنْ عَمْرٍو، مَوْلَى الْمُطَّلِبِ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ ـ رضى الله عنه ـ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم طَلَعَ لَهُ أُحُدٌ فَقَالَ " هَذَا جَبَلٌ يُحِبُّنَا وَنُحِبُّهُ، اللَّهُمَّ إِنَّ إِبْرَاهِيمَ حَرَّمَ مَكَّةَ، وَإِنِّي أُحَرِّمُ مَا بَيْنَ لاَبَتَيْهَا ". تَابَعَهُ سَهْلٌ عَنِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم فِي أُحُدٍ.
الترجمة الإنجليزية
Isma'il narrated to us, he said Imam Malik (upon him be mercy) narrated to me, from Amr (the freed slave of al-Muttalib), from Hadrat Anas bin Malik (may Allah be well pleased with him) who said: When Mount Uhud came into view before the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him), he declared: "This is a mountain that loves us and we love it. O Allah! Indeed Ibrahim (upon him be peace) declared Makkah al-Mu'azzamah as sacred, and I declare as sacred the area between the two lava plains (of Madinah)." Hadrat Sahl (may Allah be well pleased with him) also narrated similarly from the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) regarding Uhud.
الترجمة الأردية
ہم سے اسماعیل نے بیان کیا، انہوں نے کہا مجھ سے امام مالک رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ نے بیان کیا، ان سے عمرو مولیٰ مطلب نے اور ان سے حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے بیان کیا کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے سامنے احد پہاڑ ظاہر ہوا تو آپ نے ارشاد فرمایا: "یہ ایک پہاڑ ہے جو ہم سے محبت کرتا ہے اور ہم اس سے محبت کرتے ہیں۔ اے اللہ! بے شک ابراہیم علیہ السلام نے مکہ معظمہ کو حرم ٹھہرایا اور میں اس (مدینہ) کے دونوں لابوں (کالے پتھروں والے میدانوں) کے درمیانی حصے کو حرم قرار دیتا ہوں۔" سہل رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے بھی نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سے احد کے بارے میں اسی طرح روایت بیان کی ہے۔
