العربية (الأصل)
حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ الْمُنْذِرِ، حَدَّثَنَا أَبُو ضَمْرَةَ، حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ عُقْبَةَ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، أَنَّ الْيَهُودَ، جَاءُوا إِلَى النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم بِرَجُلٍ وَامْرَأَةٍ زَنَيَا، فَأَمَرَ بِهِمَا فَرُجِمَا قَرِيبًا مِنْ حَيْثُ تُوضَعُ الْجَنَائِزُ عِنْدَ الْمَسْجِدِ.
الترجمة الإنجليزية
Ibrahim bin al-Mundhir narrated to us, he said Abu Damrah narrated to us, he said Musa bin Uqbah narrated to us, from Nafi', from Hadrat Abdullah bin Umar (may Allah be well pleased with them both) who said: The Jews brought a man and a woman who had committed adultery to the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him). He (blessings and peace of Allah be upon him) commanded regarding them both, and they were stoned near the place where funeral biers were placed by the mosque.
الترجمة الأردية
ہم سے ابراہیم بن المنذر نے بیان کیا، انہوں نے کہا ہم سے ابوضمرہ نے بیان کیا، انہوں نے کہا ہم سے موسیٰ بن عقبہ نے بیان کیا، ان سے نافع نے اور ان سے حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما نے بیان کیا کہ یہودی ایک مرد اور ایک عورت کو لے کر نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کی بارگاہ میں حاضر ہوئے جنہوں نے زنا کیا تھا۔ آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ان دونوں کے بارے میں حکم فرمایا اور انہیں اس جگہ کے قریب رجم کیا گیا جہاں مسجد (نبوی) کے پاس جنازے رکھے جاتے تھے۔
