العربية (الأصل)
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ يُوسُفَ، أَخْبَرَنَا مَالِكٌ، عَنْ عَمْرٍو، مَوْلَى الْمُطَّلِبِ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ ـ رضى الله عنه ـ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم طَلَعَ لَهُ أُحُدٌ فَقَالَ " هَذَا جَبَلٌ يُحِبُّنَا وَنُحِبُّهُ، اللَّهُمَّ إِنَّ إِبْرَاهِيمَ حَرَّمَ مَكَّةَ، وَإِنِّي حَرَّمْتُ مَا بَيْنَ لاَبَتَيْهَا ".
الترجمة الإنجليزية
Hadrat Anas bin Malik (may Allah be well pleased with him) narrates that when the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) saw Mount Uhud, he declared, 'This mountain loves us and we love it. O Allah! Ibrahim (upon him be peace) declared Makkah as sacred, and I declare as sacred the area between the two lava tracts of Madinah.'
الترجمة الأردية
حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے جب احد پہاڑ دیکھا تو ارشاد فرمایا: یہ پہاڑ ہم سے محبت رکھتا ہے اور ہم اس سے محبت رکھتے ہیں۔ اے اللہ! ابراہیم (علیہ السلام) نے مکہ کو حرم قرار دیا اور میں مدینہ کے دونوں پتھریلے میدانوں کے درمیان کی جگہ کو حرم قرار دیتا ہوں۔
