العربية (الأصل)
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحِيمِ، أَخْبَرَنَا رَوْحُ بْنُ عُبَادَةَ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، أَخْبَرَنِي مُوسَى بْنُ أَنَسٍ، قَالَ سَمِعْتُ أَنَسَ بْنَ مَالِكٍ، قَالَ قَالَ رَجُلٌ يَا نَبِيَّ اللَّهِ مَنْ أَبِي قَالَ " أَبُوكَ فُلاَنٌ ". وَنَزَلَتْ {يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا لاَ تَسْأَلُوا عَنْ أَشْيَاءَ} الآيَةَ.
الترجمة الإنجليزية
Muhammad bin Abd al-Rahim narrated to us, he said Rawh bin Ubadah informed us, he said Shu'bah narrated to us, he said Musa bin Anas informed me, he said I heard Hadrat Anas bin Malik (may Allah be well pleased with him) say: A man submitted: "O the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) of Allah! Who is my father?" The Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) declared: "Your father is so-and-so." And this verse was revealed: "O you who believe! Do not ask about things..." (al-Ma'idah 5:101).
الترجمة الأردية
ہم سے محمد بن عبدالرحیم نے بیان کیا، انہوں نے کہا ہمیں روح بن عبادہ نے خبر دی، انہوں نے کہا ہم سے شعبہ نے بیان کیا، انہوں نے کہا مجھے موسیٰ بن انس نے خبر دی، انہوں نے کہا میں نے حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے سنا، انہوں نے بیان کیا: ایک شخص نے عرض کیا: یا نبی اللہ! میرے والد کون ہیں؟ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: "تمہارے والد فلاں ہیں۔" اور یہ آیت نازل ہوئی: «يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا لاَ تَسْأَلُوا عَنْ أَشْيَاءَ» (اے ایمان والو! ایسی چیزوں کے بارے میں سوال نہ کرو) الآیہ۔
