العربية (الأصل)
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مَسْلَمَةَ، حَدَّثَنَا حَاتِمٌ، عَنْ يَزِيدَ، قَالَ قُلْتُ لِسَلَمَةَ عَلَى أَىِّ شَىْءٍ بَايَعْتُمُ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم يَوْمَ الْحُدَيْبِيَةِ قَالَ عَلَى الْمَوْتِ.
الترجمة الإنجليزية
Hadrat Yazid (may the mercy of Allah be upon him) narrated: I asked Hadrat Salama (may Allah be well pleased with him): 'On what condition did you people pledge allegiance to the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) on the Day of Hudaibiya?' He replied: 'On death (we pledged allegiance).'
الترجمة الأردية
حضرت یزید رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ سے روایت ہے کہ میں نے حضرت سلمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے پوچھا: آپ لوگوں نے حدیبیہ کے دن نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سے کس بات پر بیعت کی تھی؟ انہوں نے فرمایا: موت پر (بیعت کی تھی)۔
