العربية (الأصل)
أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ، قَالَ حَدَّثَنَا حَاتِمُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ، عَنْ يَزِيدَ بْنِ أَبِي عُبَيْدٍ، قَالَ قُلْتُ لِسَلَمَةَ بْنِ الأَكْوَعِ عَلَى أَىِّ شَىْءٍ بَايَعْتُمُ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم يَوْمَ الْحُدَيْبِيَةِ قَالَ عَلَى الْمَوْتِ .
الترجمة الإنجليزية
It is narrated that Hadrat Yazid bin Abi 'Ubaid (may Allah be well pleased with him) said: "I said to Salamah bin Al-Akwa': 'What pledge did you make to the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) on the Day of Al-Hudaibiyyah?' He said: 'For death
الترجمة الأردية
حضرت یزید بن ابی عبید فرماتے ہیں: میں نے حضرت سلمہ بن اکوع رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے پوچھا: حدیبیہ کے دن آپ نے نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سے کس چیز پر بیعت کی تھی؟ انہوں نے فرمایا: موت پر۔
