العربية (الأصل)
حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ عَلِيٍّ، حَدَّثَنَا يَحْيَى، عَنْ سُفْيَانَ، قَالَ حَدَّثَنِي عَبْدُ اللَّهِ بْنُ دِينَارٍ، قَالَ لَمَّا بَايَعَ النَّاسُ عَبْدَ الْمَلِكِ كَتَبَ إِلَيْهِ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عُمَرَ إِلَى عَبْدِ اللَّهِ عَبْدِ الْمَلِكِ أَمِيرِ الْمُؤْمِنِينَ إِنِّي أُقِرُّ بِالسَّمْعِ وَالطَّاعَةِ لِعَبْدِ اللَّهِ عَبْدِ الْمَلِكِ أَمِيرِ الْمُؤْمِنِينَ، عَلَى سُنَّةِ اللَّهِ وَسُنَّةِ رَسُولِهِ، فِيمَا اسْتَطَعْتُ، وَإِنَّ بَنِيَّ قَدْ أَقَرُّوا بِذَلِكَ.
الترجمة الإنجليزية
Hadrat Abdullah bin Dinar (may the mercy of Allah be upon him) narrated: When the people pledged allegiance to Abdul Malik, Hadrat Abdullah bin Umar (may Allah be well pleased with them both) wrote to him: 'To the servant of Allah, Abdul Malik, Commander of the Faithful. I affirm my pledge of listening and obedience to the servant of Allah, Abdul Malik, Commander of the Faithful, upon the way of Allah and the Sunnah of His Messenger (blessings and peace of Allah be upon him), as much as I am able, and my sons too have affirmed the same.'
الترجمة الأردية
حضرت عبداللہ بن دینار رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ سے روایت ہے کہ جب لوگوں نے عبدالملک کی بیعت کی تو حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما نے انہیں لکھا: اللہ کے بندے عبدالملک امیرالمومنین کے نام، میں اللہ کے بندے عبدالملک امیرالمومنین کے لیے سننے اور اطاعت کرنے کا اقرار کرتا ہوں، اللہ کے دین اور اس کے رسول صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کی سنت کے مطابق جتنی مجھ میں طاقت ہو، اور میرے بیٹوں نے بھی اس کا اقرار کیا ہے۔
