العربية (الأصل)
حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ إِسْمَاعِيلَ، حَدَّثَنَا جُوَيْرِيَةُ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، قَالَ قَطَعَ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم فِي مِجَنٍّ ثَمَنُهُ ثَلاَثَةُ دَرَاهِمَ.
الترجمة الإنجليزية
Musa ibn Isma'il narrated to us, Juwayriyah narrated to us, from Nafi', from Hadrat Ibn 'Umar (may Allah be well pleased with them both), who said: The Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) cut off (a hand) for (stealing) a shield whose price was three dirhams.
الترجمة الأردية
ہم سے موسیٰ بن اسماعیل نے بیان کیا، ہم سے جویریہ نے بیان کیا، انہوں نے نافع سے، انہوں نے حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت کیا، انہوں نے فرمایا: نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ایک ڈھال (چرانے) پر (ہاتھ) کاٹا جس کی قیمت تین درہم تھی۔
