العربية (الأصل)
حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ، حَدَّثَنِي مَالِكُ بْنُ أَنَسٍ، عَنْ نَافِعٍ، مَوْلَى عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ ـ رضى الله عنهما ـ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم قَطَعَ فِي مِجَنٍّ ثَمَنُهُ ثَلاَثَةُ دَرَاهِمَ. تَابَعَهُ مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ وَقَالَ اللَّيْثُ حَدَّثَنِي نَافِعٌ قِيمَتُهُ
الترجمة الإنجليزية
Isma'il narrated to us, Malik ibn Anas narrated to me, from Nafi', the freed slave of 'Abd Allah ibn 'Umar, from 'Abd Allah ibn 'Umar (may Allah be well pleased with them both), that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) cut off (a hand) for (stealing) a shield whose price was three dirhams. Muhammad ibn Ishaq corroborated this, and al-Layth said: Nafi' narrated to me using the word "its value" (qimatuhu instead of thamanuhu).
الترجمة الأردية
ہم سے اسماعیل نے بیان کیا، مجھ سے مالک بن انس نے بیان کیا، انہوں نے نافع مولیٰ حضرت عبداللہ بن عمر سے، انہوں نے حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت کیا کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ایک ڈھال (چرانے) پر (ہاتھ) کاٹا جس کی قیمت تین درہم تھی۔ اس کی متابعت محمد بن اسحاق نے کی ہے اور لیث نے کہا: مجھ سے نافع نے بیان کیا: "اس کی قیمت" (ثمن کی بجائے قیمت کا لفظ استعمال کیا)۔
