العربية (الأصل)
حَدَّثَنَا خَلاَّدُ بْنُ يَحْيَى، حَدَّثَنَا مِسْعَرٌ، حَدَّثَنَا قَتَادَةُ، حَدَّثَنَا زُرَارَةُ بْنُ أَوْفَى، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، يَرْفَعُهُ قَالَ " إِنَّ اللَّهَ تَجَاوَزَ لأُمَّتِي عَمَّا وَسْوَسَتْ أَوْ حَدَّثَتْ بِهِ أَنْفُسَهَا، مَا لَمْ تَعْمَلْ بِهِ أَوْ تَكَلَّمْ ".
الترجمة الإنجليزية
Khallad ibn Yahya narrated to us, Mis'ar narrated to us, Qatadah narrated to us, Zurarah ibn Awfa narrated to us, from Hadrat Abu Hurayrah (may Allah be well pleased with him), who narrated in a marfu' report that he (blessings and peace of Allah be upon him) stated: "Indeed, Allah the Exalted has pardoned my Ummah for whatever whispers or thoughts occur in their minds, so long as they do not act upon them or utter them."
الترجمة الأردية
ہم سے خلاد بن یحییٰ نے بیان کیا، ہم سے مسعر نے بیان کیا، ہم سے قتادہ نے بیان کیا، ہم سے زرارہ بن اوفیٰ نے بیان کیا، انہوں نے حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے مرفوعاً روایت کیا کہ آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: "بے شک اللہ تعالیٰ نے میری امت سے وہ وسوسے اور خیالات معاف فرما دیے ہیں جو ان کے دل میں آئیں، جب تک وہ ان پر عمل نہ کرے یا زبان سے نہ کہے۔"
