العربية (الأصل)
حَدَّثَنَا أَبُو الْيَمَانِ، أَخْبَرَنَا شُعَيْبٌ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، قَالَ حَدَّثَنِي عَطَاءُ بْنُ يَزِيدَ، أَنَّ أَبَا سَعِيدٍ، حَدَّثَهُ قَالَ قِيلَ يَا رَسُولَ اللَّهِ. وَقَالَ مُحَمَّدُ بْنُ يُوسُفَ حَدَّثَنَا الأَوْزَاعِيُّ حَدَّثَنَا الزُّهْرِيُّ عَنْ عَطَاءِ بْنِ يَزِيدَ اللَّيْثِيِّ عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ قَالَ جَاءَ أَعْرَابِيٌّ إِلَى النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم فَقَالَ يَا رَسُولَ اللَّهِ أَىُّ النَّاسِ خَيْرٌ قَالَ " رَجُلٌ جَاهَدَ بِنَفْسِهِ وَمَالِهِ، وَرَجُلٌ فِي شِعْبٍ مِنَ الشِّعَابِ يَعْبُدُ رَبَّهُ، وَيَدَعُ النَّاسَ مِنْ شَرِّهِ ". تَابَعَهُ الزُّبَيْدِيُّ وَسُلَيْمَانُ بْنُ كَثِيرٍ وَالنُّعْمَانُ عَنِ الزُّهْرِيِّ. وَقَالَ مَعْمَرٌ عَنِ الزُّهْرِيِّ عَنْ عَطَاءٍ أَوْ عُبَيْدِ اللَّهِ عَنْ أَبِي سَعِيدٍ عَنِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم. وَقَالَ يُونُسُ وَابْنُ مُسَافِرٍ وَيَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ عَنِ ابْنِ شِهَابٍ عَنْ عَطَاءٍ عَنْ بَعْضِ أَصْحَابِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم عَنِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم.
الترجمة الإنجليزية
Abu al-Yaman narrated to us, Shu'ayb informed us, from al-Zuhri, he said: 'Ata' ibn Yazid narrated to me that Hadrat Abu Sa'id (may Allah be well pleased with him) narrated to him saying: It was submitted: O Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him)! And Muhammad ibn Yusuf said: al-Awza'i narrated to us, al-Zuhri narrated to us, from 'Ata' ibn Yazid al-Laythi, from Hadrat Abu Sa'id al-Khudri (may Allah be well pleased with him), who said: A bedouin came to the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) and submitted: O Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him), who are the best of people? He (blessings and peace of Allah be upon him) stated: "A man who strives with his life and wealth, and a man in a mountain pass worshipping his Lord and keeping people safe from his harm." This was corroborated by al-Zubaydi, Sulayman ibn Kathir, and al-Nu'man from al-Zuhri. And Ma'mar narrated from al-Zuhri, from 'Ata' or 'Ubaydullah, from Hadrat Abu Sa'id, from the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him). And Yunus, Ibn Musafir, and Yahya ibn Sa'id narrated from Ibn Shihab, from 'Ata', from some of the Companions of the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him), from the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him).
الترجمة الأردية
ہم سے ابو الیمان نے بیان کیا، ہمیں شعیب نے خبر دی، زہری سے، کہا مجھ سے عطاء بن یزید نے بیان کیا کہ حضرت ابو سعید رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے ان سے بیان کیا، فرمایا: عرض کیا گیا: یا رسول اللہ! اور محمد بن یوسف نے کہا: ہم سے اوزاعی نے بیان کیا، ہم سے زہری نے بیان کیا، عطاء بن یزید لیثی سے، حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے، فرمایا: ایک اعرابی نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوا اور عرض کیا: یا رسول اللہ! سب سے بہتر لوگ کون ہیں؟ آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: "وہ شخص جو اپنی جان اور مال سے جہاد کرے، اور وہ شخص جو پہاڑوں کی کسی گھاٹی میں اپنے رب کی عبادت کرے اور لوگوں کو اپنے شر سے محفوظ رکھے۔" اس کی متابعت زبیدی، سلیمان بن کثیر اور نعمان نے زہری سے کی۔ اور معمر نے زہری سے عطاء یا عبیداللہ سے حضرت ابو سعید سے نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کیا۔ اور یونس، ابن مسافر اور یحییٰ بن سعید نے ابن شہاب سے عطاء سے نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے بعض صحابہ سے نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کیا۔
