العربية (الأصل)
حَدَّثَنَا أَبُو نُعَيْمٍ، حَدَّثَنَا الْمَاجِشُونُ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي صَعْصَعَةَ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ، أَنَّهُ سَمِعَهُ يَقُولُ سَمِعْتُ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم يَقُولُ " يَأْتِي عَلَى النَّاسِ زَمَانٌ خَيْرُ مَالِ الرَّجُلِ الْمُسْلِمِ الْغَنَمُ، يَتْبَعُ بِهَا شَعَفَ الْجِبَالِ وَمَوَاقِعَ الْقَطْرِ، يَفِرُّ بِدِينِهِ مِنَ الْفِتَنِ ".
الترجمة الإنجليزية
Abu Nu'aym narrated to us, al-Majishun narrated to us, from Hadrat 'Abd al-Rahman ibn Abi Sa'sa'ah, from his father, from Hadrat Abu Sa'id (may Allah be well pleased with him), who said he heard the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) say: "A time will come upon people when the best wealth of a Muslim man will be sheep, which he takes to the peaks of mountains and the places of rainfall, fleeing with his religion from tribulations."
الترجمة الأردية
ہم سے ابو نعیم نے بیان کیا، ہم سے ماجشون نے بیان کیا، انہوں نے عبدالرحمٰن بن ابی صعصعہ سے، انہوں نے اپنے والد سے، انہوں نے حضرت ابو سعید رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے سنا، فرمایا: میں نے نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو ارشاد فرماتے سنا: "لوگوں پر ایک ایسا زمانہ آئے گا کہ مسلمان آدمی کا بہترین مال بکریاں ہوں گی، وہ انہیں لے کر پہاڑوں کی چوٹیوں اور بارش پڑنے کی جگہوں پر چلا جائے گا، فتنوں سے اپنا دین بچاتا ہوا بھاگے گا۔"
