العربية (الأصل)
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَرْعَرَةَ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ عَبْدِ الْعَزِيزِ بْنِ صُهَيْبٍ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ ـ رضى الله عنه ـ قَالَ كَانَ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم إِذَا دَخَلَ الْخَلاَءَ قَالَ " اللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِكَ مِنَ الْخُبُثِ وَالْخَبَائِثِ ".
الترجمة الإنجليزية
Narrated Hadrat Abu Huraira (may Allah be well pleased with him): Allah's Messenger (blessings and peace of Allah be upon him) stated, "Allah divided mercy into one hundred parts. He kept ninety-nine parts with Himself and sent down one part to the earth. From that one part comes all the compassion the creation shows to one another, so much so that a mare lifts up its hoof away from its foal lest it should step on it.
الترجمة الأردية
ہم سے سعید بن تلید نے بیان کیا، کہا ہمیں عبدالرحمٰن بن قاسم نے خبر دی، کہا ہمیں بکر بن مضر نے خبر دی، ان سے عمرو بن حارث نے، ان سے یونس بن یزید نے، ان سے ابن شہاب نے، ان سے سعید بن مسیب اور حضرت ابوسلمہ بن عبدالرحمٰن نے اور ان سے حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے بیان کیا کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ نے رحمت کو سو حصوں میں تقسیم فرمایا اور ننانوے اپنے پاس رکھے اور ایک حصہ زمین پر اتارا۔ اسی ایک حصے سے ساری مخلوق ایک دوسرے پر رحم کرتی ہے یہاں تک کہ گھوڑی اپنا کھر اٹھاتی ہے اپنے بچے سے اس ڈر سے کہ کہیں اسے ٹھوکر نہ لگ جائے۔
