العربية (الأصل)
حَدَّثَنَا عُثْمَانُ، حَدَّثَنَا جَرِيرٌ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ أَبِي وَائِلٍ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ ـ رضى الله عنه ـ قَالَ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم {إِذَا كُنْتُمْ ثَلاَثَةً فَلاَ يَتَنَاجَى رَجُلاَنِ دُونَ الآخَرِ، حَتَّى تَخْتَلِطُوا بِالنَّاسِ، أَجْلَ أَنْ يُحْزِنَهُ}.
الترجمة الإنجليزية
Narrated Hadrat Abdullah (may Allah be well pleased with him): The Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) stated, "When you are three persons, two should not hold a private conversation excluding the third, until you are mingled with other people, because that will grieve him.
الترجمة الأردية
ہم سے حضرت عثمان نے بیان کیا، کہا ہم سے جریر نے بیان کیا، ان سے منصور نے، ان سے حضرت ابووائل نے اور ان سے حضرت عبداللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے بیان کیا کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جب تم تین ہو تو دو آدمی تیسرے کو چھوڑ کر آپس میں سرگوشی نہ کریں جب تک لوگوں میں مل نہ جاؤ، اس لیے کہ یہ اسے غمگین کرے گا۔
