العربية (الأصل)
وَعَنْ اِبْنِ مَسْعُودٍ - رضى الله عنه - قَالَ: قَالَ رَسُولُ اَللَّهِ - صلى الله عليه وسلم -{ إِذَا كُنْتُمْ ثَلَاثَةً, فَلَا يَتَنَاجَى اِثْنَانِ دُونَ اَلْآخَرِ, حَتَّى تَخْتَلِطُوا بِالنَّاسِ; مِنْ أَجْلِ أَنَّ ذَلِكَ يُحْزِنُهُ } مُتَّفَقٌ عَلَيْهِ, وَاللَّفْظُ لِمُسْلِمٍ. 1 .1 - صحيح. رواه البخاري (6290)، ومسلم (2184)، وليس عند مسلم لفظ" ذلك".
الترجمة الإنجليزية
Hadrat Ibn Mas’ud (RAA) narrated that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated:“When three of you get together in company, two of you must not talk privately while isolating the third, so as not to make him feel sad (that he is left out) till you mingle with other people (i.e. you are joined by others).” Agreed upon and the wording is from Muslim.
الترجمة الأردية
حضرت ابن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: "جب تم تین آدمی ہو تو دو آدمی تیسرے کو چھوڑ کر آپس میں سرگوشی نہ کریں جب تک کہ لوگوں میں نہ مل جاؤ، کیونکہ یہ بات اسے غمگین کرتی ہے"۔ متفق علیہ اور الفاظ مسلم کے ہیں۔
