العربية (الأصل)
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدٍ، أَخْبَرَنَا أَبُو عَامِرٍ، حَدَّثَنَا زُهَيْرٌ، عَنْ زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ، عَنْ عَطَاءِ بْنِ يَسَارٍ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ ـ رضى الله عنه أَنَّ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم قَالَ " إِيَّاكُمْ وَالْجُلُوسَ بِالطُّرُقَاتِ ". فَقَالُوا يَا رَسُولَ اللَّهِ مَا لَنَا مِنْ مَجَالِسِنَا بُدٌّ نَتَحَدَّثُ فِيهَا. فَقَالَ " إِذَا أَبَيْتُمْ إِلاَّ الْمَجْلِسَ فَأَعْطُوا الطَّرِيقَ حَقَّهُ ". قَالُوا وَمَا حَقُّ الطَّرِيقِ يَا رَسُولَ اللَّهِ قَالَ " غَضُّ الْبَصَرِ، وَكَفُّ الأَذَى، وَرَدُّ السَّلاَمِ، وَالأَمْرُ بِالْمَعْرُوفِ وَالنَّهْىُ عَنِ الْمُنْكَرِ ".
الترجمة الإنجليزية
Narrated Hadrat Abu Sa'id al-Khudri (may Allah be well pleased with him): The Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) stated, "Beware! Avoid sitting on the roads." They said, "O the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him)! We cannot help sitting there as that is where we have conversations." The Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) stated, "If you refuse but to sit, then pay the road its right." They asked, "What is the right of the road, O the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him)?" He stated, "Lowering your gaze, refraining from harming others, returning the greeting, and enjoining what is good and forbidding what is evil.
الترجمة الأردية
ہم سے عبداللہ بن محمد نے بیان کیا، کہا ہمیں حضرت ابوعامر نے خبر دی، کہا ہم سے زہیر نے بیان کیا، ان سے زید بن اسلم نے، ان سے عطاء بن یسار نے اور ان سے حضرت ابوسعید خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے بیان کیا کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ راستوں پر بیٹھنے سے بچو۔ صحابہ نے عرض کیا یا رسول اللہ! ہمیں اپنی مجلسوں سے چارہ نہیں، ہم ان میں باتیں کرتے ہیں۔ آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ اگر تم نے بیٹھنا ہی ہے تو راستے کا حق ادا کرو۔ صحابہ نے عرض کیا یا رسول اللہ! راستے کا حق کیا ہے؟ آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ نظر نیچی رکھنا، تکلیف نہ دینا، سلام کا جواب دینا، نیکی کا حکم دینا اور برائی سے روکنا۔
