العربية (الأصل)
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ سَلاَمٍ، قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدَةُ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ، عَنْ خُبَيْبٍ، عَنْ حَفْصِ بْنِ عَاصِمٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، قَالَ نَهَى رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم عَنْ صَلاَتَيْنِ بَعْدَ الْفَجْرِ حَتَّى تَطْلُعَ الشَّمْسُ، وَبَعْدَ الْعَصْرِ حَتَّى تَغْرُبَ الشَّمْسُ.
الترجمة الإنجليزية
Narrated by Hadrat Abu Hurairah (may Allah be well pleased with him) that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) forbade praying at two times: after the Fajr prayer until the sun rises, and after the 'Asr prayer until the sun sets.
الترجمة الأردية
ہم سے محمد بن سلام نے بیان کیا، انہوں نے کہا ہم سے عبدہ نے بیان کیا، انہوں نے عبیداللہ سے، انہوں نے خبیب سے، انہوں نے حفص بن عاصم سے، انہوں نے حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کیا کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے دو وقتوں میں نماز پڑھنے سے منع فرمایا: نمازِ فجر کے بعد سورج نکلنے تک، اور نمازِ عصر کے بعد سورج غروب ہونے تک۔
