العربية (الأصل)
حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ عَاصِمٍ، قَالَ حَدَّثَنَا هَمَّامٌ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ أَنَسٍ، أَنَّ زَيْدَ بْنَ ثَابِتٍ، حَدَّثَهُ أَنَّهُمْ، تَسَحَّرُوا مَعَ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم ثُمَّ قَامُوا إِلَى الصَّلاَةِ. قُلْتُ كَمْ بَيْنَهُمَا قَالَ قَدْرُ خَمْسِينَ أَوْ سِتِّينَ ـ يَعْنِي آيَةً ـ ح.
الترجمة الإنجليزية
Narrated by Hadrat Anas (may Allah be well pleased with him) that Hadrat Zaid bin Thabit (may Allah be well pleased with him) informed him that they once took the pre-dawn meal (suhur) with the Beloved Prophet (blessings and peace of Allah be upon him), then stood up for the (Fajr) prayer. I asked: 'How long was the interval between the two?' He replied: 'About the time it takes to recite fifty or sixty verses (of the Noble Quran).'
الترجمة الأردية
ہم سے عمرو بن عاصم نے بیان کیا، انہوں نے کہا ہم سے ہمام نے قتادہ سے بیان کیا، انہوں نے حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کیا کہ حضرت زید بن ثابت رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے ان سے بیان فرمایا کہ ایک مرتبہ انہوں نے نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ سحری تناول فرمائی، پھر نماز (فجر) کے لیے کھڑے ہو گئے۔ میں نے دریافت کیا کہ سحری اور نماز کے درمیان کتنا وقفہ تھا؟ فرمایا: اتنا جتنے میں پچاس یا ساٹھ آیاتِ کریمہ کی تلاوت ہو سکے۔
