العربية (الأصل)
666 صحيح حديث زَيْدِ بْنِ ثَابِتٍ عَنْ أَنَسٍ أَنَّ زَيْدَ بْنَ ثَابِتٍ حَدَّثَه أَنَّهُمْ تَسَحَّرُوا مَعَ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ثُمَّ قَامُوا إِلَى الصَّلاَةِ، قُلْتُ: كَمْ بَيْنَهُمَا قَالَ: قَدْرُ خَمْسِينَ أَوْ سِتِّينَ، يَعْنِي آيَةً
الترجمة الإنجليزية
Narrated Zayd ibn Thabit, from Anas: Zayd ibn Thabit told him that they had suhoor with the Prophet (peace be upon him), then stood for the prayer. He was asked: "How much time was between them?" He said: "About the time it takes to recite fifty verses."
الترجمة الأردية
سیدنا انس رضی اللہ عنہ نے فرمایا کہ سیدنا زید بن ثابت رضی اللہ عنہ نے ان سے بیان کیا کہ ان لوگوں نے (ایک مرتبہ) نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمکے ساتھ سحری کھائی، پھر نماز کے لیے کھڑے ہو گئے، میں نے دریافت کیا کہ ان دونوں کے درمیان کس قدر فاصلہ رہا ہو گا؟ انہوں نے فرمایا کہ جتنا پچاس یا ساٹھ آیت پڑھنے میں صرف ہوتا ہے، اتنا فاصلہ تھا۔[اللؤلؤ والمرجان/كتاب الصيام/حدیث: 666]
