العربية (الأصل)
حَدَّثَنَا مُسْلِمُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، قَالَ حَدَّثَنَا هِشَامٌ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ أَنَسٍ، قَالَ قَالَ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم " إِنَّ أَحَدَكُمْ إِذَا صَلَّى يُنَاجِي رَبَّهُ فَلاَ يَتْفِلَنَّ عَنْ يَمِينِهِ، وَلَكِنْ تَحْتَ قَدَمِهِ الْيُسْرَى ". وَقَالَ سَعِيدٌ عَنْ قَتَادَةَ لاَ يَتْفِلُ قُدَّامَهُ أَوْ بَيْنَ يَدَيْهِ، وَلَكِنْ عَنْ يَسَارِهِ أَوْ تَحْتَ قَدَمَيْهِ. وَقَالَ شُعْبَةُ لاَ يَبْزُقُ بَيْنَ يَدَيْهِ وَلاَ عَنْ يَمِينِهِ، وَلَكِنْ عَنْ يَسَارِهِ أَوْ تَحْتَ قَدَمِهِ. وَقَالَ حُمَيْدٌ عَنْ أَنَسٍ عَنِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم " لاَ يَبْزُقْ فِي الْقِبْلَةِ وَلاَ عَنْ يَمِينِهِ، وَلَكِنْ عَنْ يَسَارِهِ أَوْ تَحْتَ قَدَمِهِ ".
الترجمة الإنجليزية
Narrated by Hadrat Anas bin Malik (may Allah be well pleased with him) that the Beloved Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) stated: 'When one of you is in prayer, he is in private conversation with his Lord, the Almighty and Majestic, so he should not spit to his right but under his left foot.' And Sa'id narrated from Qatadah: he should not spit in front of him or before him, but to his left or under his feet. And Shu'bah said: he should not spit in front of him or to his right, but to his left or under his foot. And Humaid narrated from Hadrat Anas (may Allah be well pleased with him) from the Beloved Prophet (blessings and peace of Allah be upon him): 'He should not spit towards the Qiblah or to his right, but to his left or under his foot.'
الترجمة الأردية
ہم سے مسلم بن ابراہیم نے بیان کیا، انہوں نے کہا ہم سے ہشام بن عبداللہ دستوائی نے قتادہ سے بیان کیا، انہوں نے حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے، آپ نے فرمایا: نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: "جب تم میں سے کوئی نماز میں ہوتا ہے تو وہ اپنے رب عزوجل سے سرگوشی کر رہا ہوتا ہے، لہذا اپنی دائیں طرف نہ تھوکے بلکہ بائیں پاؤں کے نیچے تھوکے۔" اور سعید نے قتادہ سے روایت کی ہے کہ سامنے اور اپنے آگے نہ تھوکے بلکہ بائیں طرف یا پاؤں کے نیچے تھوکے۔ اور شعبہ نے کہا: اپنے سامنے اور دائیں طرف نہ تھوکے بلکہ بائیں طرف یا پاؤں کے نیچے تھوکے۔ اور حمید نے حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے ارشاد کی روایت نقل کی ہے کہ: "قبلے کی طرف اور دائیں طرف نہ تھوکے بلکہ بائیں طرف یا پاؤں کے نیچے تھوکے۔"
