العربية (الأصل)
حَدَّثَنَا هَنَّادُ بْنُ السَّرِيِّ، عَنْ أَبِي الأَحْوَصِ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ رِبْعِيٍّ، عَنْ طَارِقِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ الْمُحَارِبِيِّ، قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم " إِذَا قَامَ الرَّجُلُ إِلَى الصَّلاَةِ - أَوْ إِذَا صَلَّى أَحَدُكُمْ فَلاَ يَبْزُقْ أَمَامَهُ وَلاَ عَنْ يَمِينِهِ وَلَكِنْ عَنْ تِلْقَاءِ يَسَارِهِ إِنْ كَانَ فَارِغًا أَوْ تَحْتَ قَدَمِهِ الْيُسْرَى ثُمَّ لْيَقُلْ بِهِ " .
الترجمة الإنجليزية
Hadrat Tariq ibn Abdullah al-Muharibi (may Allah be well pleased with him) narrates that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated: 'When a man stands for prayer — or when any of you prays — he should not spit in front of him nor to his right side. Rather, he should spit to his left side if there is room, or under his left foot and then rub it off.'
الترجمة الأردية
حضرت طارق بن عبداللہ محاربی رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جب آدمی نماز کے لیے کھڑا ہو — یا جب تم میں سے کوئی نماز پڑھے — تو اپنے آگے اور اپنی داہنی جانب نہ تھوکے، بلکہ اپنی بائیں جانب تھوکے اگر جگہ خالی ہو، یا اپنے بائیں قدم کے نیچے تھوکے پھر اسے مل دے۔
