العربية (الأصل)
حَدَّثَنَا الْمَكِّيُّ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، قَالَ عَطَاءٌ قَالَ جَابِرٌ أَمَرَ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم عَلِيًّا أَنْ يُقِيمَ عَلَى إِحْرَامِهِ. زَادَ مُحَمَّدُ بْنُ بَكْرٍ عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، قَالَ عَطَاءٌ قَالَ جَابِرٌ فَقَدِمَ عَلِيُّ بْنُ أَبِي طَالِبٍ رضى الله عنه بِسِعَايَتِهِ، قَالَ لَهُ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم " بِمَ أَهْلَلْتَ يَا عَلِيُّ ". قَالَ بِمَا أَهَلَّ بِهِ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم قَالَ " فَأَهْدِ وَامْكُثْ حَرَامًا كَمَا أَنْتَ ". قَالَ وَأَهْدَى لَهُ عَلِيٌّ هَدْيًا.
الترجمة الإنجليزية
Hadrat Jabir (may Allah be well pleased with him) narrates that the Beloved Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) ordered Hadrat Ali al-Murtada (may Allah ennoble his countenance) to remain in his state of Ihram. Muhammad bin Bakr added from Ibn Juraij that Ata' narrated from Hadrat Jabir (may Allah be well pleased with him) that Hadrat Ali al-Murtada (may Allah ennoble his countenance) returned from Yemen as governor. The Beloved Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) asked him, 'O Ali! With what intention have you assumed Ihram?' He submitted, 'With the same intention as that of the Beloved Prophet (blessings and peace of Allah be upon him).' He declared, 'Offer the sacrificial animal and remain in the state of Ihram as you are.' Hadrat Jabir (may Allah be well pleased with him) states that Hadrat Ali (may Allah ennoble his countenance) had brought the sacrificial animals with him.
الترجمة الأردية
حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے حضرت علی المرتضیٰ کرّم اللہ تعالیٰ وجہہ الکریم کو حکم فرمایا کہ وہ اپنے احرام پر قائم رہیں۔ محمد بن بکر نے ابن جریج سے زیادہ بیان کیا ہے کہ عطاء نے حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کیا کہ حضرت علی المرتضیٰ کرّم اللہ تعالیٰ وجہہ الکریم یمن سے حاکم کی حیثیت سے واپس آئے۔ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ان سے ارشاد فرمایا: اے علی! تم نے کس چیز کا احرام باندھا ہے؟ عرض کیا: وہی جو نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے باندھا ہے۔ ارشاد فرمایا: قربانی کرو اور جیسے ہو ویسے احرام میں رہو۔ حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضرت علی کرّم اللہ تعالیٰ وجہہ الکریم نے آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے لیے ہدی ساتھ لائی تھی۔
