العربية (الأصل)
حَدَّثَنَا آدَمُ بْنُ أَبِي إِيَاسٍ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ عَمْرِو بْنِ مُرَّةَ، قَالَ سَمِعْتُ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ أَبِي أَوْفَى ـ وَكَانَ مِنْ أَصْحَابِ الشَّجَرَةِ ـ قَالَ كَانَ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم إِذَا أَتَاهُ قَوْمٌ بِصَدَقَةٍ قَالَ " اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَيْهِمْ ". فَأَتَاهُ أَبِي بِصَدَقَتِهِ فَقَالَ " اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى آلِ أَبِي أَوْفَى ".
الترجمة الإنجليزية
Hadrat Abdullah bin Abi Awfa (may Allah be well pleased with them both), who was among the People of the Tree, states, 'Whenever people brought their charity to the Beloved Prophet (blessings and peace of Allah be upon him), he would declare: O Allah, bestow mercy upon them. When my father brought his charity, he declared: O Allah, bestow mercy upon the family of Abu Awfa.'
الترجمة الأردية
حضرت عبداللہ بن ابی اوفیٰ رضی اللہ تعالیٰ عنہما جو اصحاب شجرہ میں سے تھے، فرماتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم جب کوئی قوم صدقہ لے کر آتی تو ارشاد فرماتے: اے اللہ! ان پر رحمت نازل فرما۔ میرے والد صدقہ لے کر حاضر ہوئے تو ارشاد فرمایا: اے اللہ! ابی اوفیٰ کے گھرانے پر رحمت نازل فرما۔
