العربية (الأصل)
حَدَّثَنَا نُعَيْمٌ، قَالَ حَدَّثَنَا ابْنُ الْمُبَارَكِ، عَنْ حُمَيْدٍ الطَّوِيلِ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ، قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم " أُمِرْتُ أَنْ أُقَاتِلَ النَّاسَ حَتَّى يَقُولُوا لاَ إِلَهَ إِلاَّ اللَّهُ. فَإِذَا قَالُوهَا وَصَلَّوْا صَلاَتَنَا، وَاسْتَقْبَلُوا قِبْلَتَنَا، وَذَبَحُوا ذَبِيحَتَنَا، فَقَدْ حَرُمَتْ عَلَيْنَا دِمَاؤُهُمْ وَأَمْوَالُهُمْ إِلاَّ بِحَقِّهَا، وَحِسَابُهُمْ عَلَى اللَّهِ ".
الترجمة الإنجليزية
It is narrated from Hadrat Anas bin Malik (may Allah be well pleased with him) that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated, 'I have been commanded to fight the people until they say La ilaha illallah (there is no deity worthy of worship except Allah). When they profess it and pray as we pray, face our Qiblah, and eat our slaughtered animal, then their blood and their wealth become sacred to us except by due right (i.e., a lawful Shari'ah reason), and their (inner) reckoning is with Allah the Exalted.'
الترجمة الأردية
ہم سے نعیم بن حماد نے بیان کیا، کہا ہم سے عبداللہ ابن مبارک رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ نے حمید طویل رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ سے بیان کیا، انہوں نے حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کیا کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا مجھے حکم دیا گیا ہے کہ لوگوں سے جہاد کروں یہاں تک کہ وہ لا الٰہ الا اللہ کہہ لیں۔ جب وہ یہ کلمہ پڑھ لیں اور ہماری طرح نماز پڑھیں اور ہمارے قبلے کی طرف رخ کریں اور ہمارا ذبیحہ کھائیں تو ان کے خون اور ان کے مال ہم پر حرام ہو جائیں گے سوائے حق کے (یعنی جائز شرعی سبب کے) اور ان کا (باطنی) حساب اللہ عزوجل پر ہے۔
