العربية (الأصل)
أناحُمَيْدٌ الطَّوِيلُ، عَنْأَنَسٍ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ:" أُمِرْتُ أَنْ أُقَاتِلَ النَّاسَ حَتَّى يَشْهَدُوا أَنْ لا إِلَهَ إِلا اللَّهُ، وَأَنَّ مُحَمَّدًا رَسُولُ اللَّهِ، وَاسْتَقْبَلُوا قِبْلَتَنَا، وَأَكَلُوا ذَبِيحَتَنَا وَصَلَّوْا صَلاتَنَا، فَقَدْ حُرِّمَتْ عَلَيْنَا دِمَاؤُهُمْ وَأَمْوَالُهُمْ إِلا بِحَقِّهَا، لَهُمْ مَا لِلْمُسْلِمِينَ وَعَلَيْهِمْ مَا عَلَيْهِمْ".
الترجمة الإنجليزية
Abu Hurayrah (may Allah be pleased with him) narrated that the Prophet (peace be upon him) said: "Your supplication will be answered as long as you are not impatient, saying: 'I supplicated but was not answered.'"
الترجمة الأردية
سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ بے شک رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”مجھے لوگوں سے لڑائی کا حکم دیا گیا ہے، یہاں تک کہ وہ گواہی دیں کہ اللہ کے سوا کوئی معبود برحق نہیں اور بے شک محمدصلی اللہ علیہ وسلماللہ کے رسول ہیں، پس جب وہ کہیں کہ اللہ کے سوا کوئی معبود برحق نہیں اور بے شک محمدصلی اللہ علیہ وسلماللہ کے رسول ہیں اور انہوں نے ہمارے قبلے کی طرف رخ کیا اور ہمارا ذبیحہ کھایا اور ہماری نماز پڑھی تو یقیناً ہم پر ان کے خون اور مال حرام ہو گئے، سوائے ان کے حق کے، ان کے لیے وہ (حقوق) ہیں جو مسلمانوں کے لیے ہیں اور ان پر وہ (فرائض) ہیں جو ان (باقی مسلمانوں) پر ہیں۔“[مسند عبدالله بن مبارك/حدیث: 255]
