العربية (الأصل)
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ، حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ، حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ، قَالَ حَدَّثَنِي سَعِيدُ بْنُ أَبِي سَعِيدٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ـ رضى الله عنه قِيلَ يَا رَسُولَ اللَّهِ، مَنْ أَكْرَمُ النَّاسِ قَالَ " أَتْقَاهُمْ ". فَقَالُوا لَيْسَ عَنْ هَذَا نَسْأَلُكَ. قَالَ " فَيُوسُفُ نَبِيُّ اللَّهِ ابْنُ نَبِيِّ اللَّهِ ابْنِ نَبِيِّ اللَّهِ ابْنِ خَلِيلِ اللَّهِ ". قَالُوا لَيْسَ عَنْ هَذَا نَسْأَلُكَ. قَالَ " فَعَنْ مَعَادِنِ الْعَرَبِ تَسْأَلُونَ خِيَارُهُمْ فِي الْجَاهِلِيَّةِ خِيَارُهُمْ فِي الإِسْلاَمِ إِذَا فَقُهُوا ". قَالَ أَبُو أُسَامَةَ وَمُعْتَمِرٌ عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ عَنْ سَعِيدٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم.
الترجمة الإنجليزية
It is narrated by Hadrat Abu Huraira (may Allah be well pleased with him) that it was submitted, 'O Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him)! Who is the most noble among people?' He (blessings and peace of Allah be upon him) stated, 'The most God-fearing among them.' They submitted, 'We are not asking about that.' He stated, 'Then Hadrat Yusuf (upon him be peace), the Beloved Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) of Allah, son of a the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) of Allah, son of a the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) of Allah, son of the Khalil (intimate friend) of Allah.' They submitted, 'We are not asking about that either.' He stated, 'Then you are asking about the lineages of the Arabs? Know that those who were best in the pre-Islamic period are the best in Islam, provided they acquire understanding of the religion.' Abu Hadrat Usama and Mu'tamir narrated from Ubaidullah, from Sa'id, from Hadrat Abu Huraira (may Allah be well pleased with him) from the Beloved Prophet (blessings and peace of Allah be upon him).
الترجمة الأردية
ہم سے علی بن عبداللہ نے بیان کیا، کہا ہم سے یحییٰ بن سعید نے بیان کیا، کہا ہم سے عبیداللہ نے بیان کیا، کہا مجھ سے سعید بن ابی سعید نے بیان کیا، ان سے ان کے والد نے اور ان سے حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے بیان کیا کہ عرض کیا گیا: یا رسول اللہ! سب سے زیادہ شریف النسب کون ہے؟ آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا "جو سب سے زیادہ متقی ہو۔" صحابہ نے عرض کیا: ہم اس بارے میں نہیں پوچھ رہے۔ ارشاد فرمایا "پھر اللہ کے نبی حضرت یوسف علیہ السلام بن نبی اللہ بن نبی اللہ بن خلیل اللہ (سب سے شریف ہیں)۔" صحابہ نے عرض کیا: ہم اس بارے میں بھی نہیں پوچھ رہے۔ ارشاد فرمایا "اچھا تو تم عرب کے خاندانوں کے بارے میں پوچھنا چاہتے ہو؟ تو سنو جو لوگ زمانہ جاہلیت میں اچھے تھے وہ اسلام میں بھی اچھے ہیں بشرطیکہ دین کی سمجھ حاصل کر لیں۔" ابواسامہ اور معتمر نے عبیداللہ سے، انہوں نے سعید سے اور انہوں نے حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے یہی حدیث نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کی۔
