العربية (الأصل)
حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ إِسْمَاعِيلَ، حَدَّثَنَا هَمَّامٌ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ سَالِمِ بْنِ أَبِي الْجَعْدِ، عَنْ كُرَيْبٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ـ رضى الله عنهما ـ عَنِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم قَالَ " أَمَا إِنَّ أَحَدَكُمْ إِذَا أَتَى أَهْلَهُ وَقَالَ بِسْمِ اللَّهِ اللَّهُمَّ جَنِّبْنَا الشَّيْطَانَ، وَجَنِّبِ الشَّيْطَانَ مَا رَزَقْتَنَا. فَرُزِقَا وَلَدًا، لَمْ يَضُرُّهُ الشَّيْطَانُ ".
الترجمة الإنجليزية
It is narrated from Hadrat 'Abdullah bin 'Abbas (may Allah be well pleased with them both) that the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) declared: When any one of you goes to his wife and recites (beforehand): 'Bismillah, Allahumma jannibna al-Shaytan wa jannib al-Shaytana ma razaqtana' (In the Name of Allah, O Allah! Keep us away from Satan and keep Satan away from what You bestow upon us), then if a child is decreed for them, Satan shall never harm that child.
الترجمة الأردية
حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جب تم میں سے کوئی شخص اپنی بیوی کے پاس آئے اور (قبل ازیں) یہ دعا پڑھے: «بِسْمِ اللہِ اللّٰہُمَّ جَنِّبْنَا الشَّیْطَانَ وَجَنِّبِ الشَّیْطَانَ مَا رَزَقْتَنَا» (اللہ کے نام سے، اے اللہ! ہمیں شیطان سے دور رکھ اور جو نعمت تو ہمیں عطا فرمائے اسے بھی شیطان سے محفوظ رکھ)، تو اگر ان کے ہاں اولاد ہو تو شیطان اس بچے کو کوئی نقصان نہ پہنچا سکے گا۔
