العربية (الأصل)
حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، حَدَّثَنَا جَرِيرٌ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ أَبِي وَائِلٍ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ ـ رضى الله عنه ـ قَالَ ذُكِرَ عِنْدَ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم رَجُلٌ نَامَ لَيْلَهُ حَتَّى أَصْبَحَ، قَالَ " ذَاكَ رَجُلٌ بَالَ الشَّيْطَانُ فِي أُذُنَيْهِ ـ أَوْ قَالَ ـ فِي أُذُنِهِ ".
الترجمة الإنجليزية
It is narrated from Hadrat ' Abdullah (bin Mas'ud, may Allah be well pleased with him) that it was mentioned before the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) that a man had slept the entire night until morning (missing the Fajr prayer). The Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) declared: That is a man in whose ears — or he stated: ear — Satan has urinated.
الترجمة الأردية
حضرت عبداللہ (بن مسعود) رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے سامنے ایک ایسے شخص کا ذکر ہوا جو ساری رات سو کر صبح تک پڑا رہا (اور نمازِ فجر نہ پڑھی)۔ آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: وہ ایسا شخص ہے جس کے دونوں کانوں — یا فرمایا: کان — میں شیطان نے پیشاب کر دیا ہے۔
