العربية (الأصل)
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ يُوسُفَ، حَدَّثَنَا اللَّيْثُ، قَالَ حَدَّثَنِي سَعِيدٌ الْمَقْبُرِيُّ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ـ رضى الله عنه ـ قَالَ بَيْنَمَا نَحْنُ فِي الْمَسْجِدِ خَرَجَ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم فَقَالَ " انْطَلِقُوا إِلَى يَهُودَ ". فَخَرَجْنَا حَتَّى جِئْنَا بَيْتَ الْمِدْرَاسِ فَقَالَ " أَسْلِمُوا تَسْلَمُوا، وَاعْلَمُوا أَنَّ الأَرْضَ لِلَّهِ وَرَسُولِهِ، وَإِنِّي أُرِيدُ أَنْ أُجْلِيَكُمْ مِنْ هَذِهِ الأَرْضِ، فَمَنْ يَجِدْ مِنْكُمْ بِمَالِهِ شَيْئًا فَلْيَبِعْهُ، وَإِلاَّ فَاعْلَمُوا أَنَّ الأَرْضَ لِلَّهِ وَرَسُولِهِ ".
الترجمة الإنجليزية
It is narrated from Hadrat Abu Huraira (may Allah be well pleased with him) that while we were in the Mosque, the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) came out and declared: Let us go to the Jews. So we went out until we reached Bait al-Midras (the Jewish house of study). He declared to them: Accept Islam and you shall be safe. Know that the earth belongs to Allah and His Messenger, and I intend to expel you from this land. So whoever among you has property, let him sell it; otherwise, know that the earth belongs to Allah and His Messenger.
الترجمة الأردية
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ ہم ابھی مسجد نبوی میں تھے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم تشریف لائے اور ارشاد فرمایا: یہودیوں کی طرف چلو۔ چنانچہ ہم نکلے اور بیت المدراس (یہودیوں کے مدرسے) تک پہنچے۔ آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ان سے ارشاد فرمایا: اسلام قبول کرو، سلامت رہو گے۔ اور جان لو کہ زمین اللہ اور اس کے رسول کی ہے، اور میرا ارادہ ہے کہ تمہیں اس سرزمین سے نکال دوں۔ پس تم میں سے جس کے پاس کوئی جائیداد ہو وہ اسے بیچ ڈالے، ورنہ جان لو کہ زمین اللہ اور اس کے رسول ہی کی ہے۔
