العربية (الأصل)
حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ عَمْرٍو، عَنْ أَبِي مَعْبَدٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ـ رضى الله عنهما ـ أَنَّهُ سَمِعَ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم يَقُولُ " لاَ يَخْلُوَنَّ رَجُلٌ بِامْرَأَةٍ، وَلاَ تُسَافِرَنَّ امْرَأَةٌ إِلاَّ وَمَعَهَا مَحْرَمٌ ". فَقَامَ رَجُلٌ فَقَالَ يَا رَسُولَ اللَّهِ، اكْتُتِبْتُ فِي غَزْوَةِ كَذَا وَكَذَا، وَخَرَجَتِ امْرَأَتِي حَاجَّةً. قَالَ " اذْهَبْ فَحُجَّ مَعَ امْرَأَتِكَ ".
الترجمة الإنجليزية
It is narrated by Hadrat Ibn Abbas (may Allah be well pleased with them both) that he heard the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) declaring: "No man should be alone with a woman, and no woman should travel except with a Mahram." A man stood up and submitted: O Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him)! I have been enrolled for such and such expedition, and my wife has set out for Hajj. He declared: "Go and perform Hajj with your wife."
الترجمة الأردية
حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ انہوں نے نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو ارشاد فرماتے سنا: "کوئی مرد کسی عورت کے ساتھ تنہا نہ رہے، اور کوئی عورت محرم کے بغیر سفر نہ کرے۔" ایک شخص کھڑا ہوا اور عرض کیا: یا رسول اللہ! میرا نام فلاں غزوے میں لکھ لیا گیا ہے اور میری بیوی حج کے لیے نکلی ہے۔ آپ نے ارشاد فرمایا: "جاؤ اور اپنی بیوی کے ساتھ حج کرو۔"
