العربية (الأصل)
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَاحِدِ، حَدَّثَنَا مَعْمَرٌ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنْ أَبِي سَلَمَةَ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ ـ رضى الله عنهما ـ قَالَ قَضَى رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم بِالشُّفْعَةِ فِي كُلِّ مَا لَمْ يُقْسَمْ، فَإِذَا وَقَعَتِ الْحُدُودُ وَصُرِّفَتِ الطُّرُقُ فَلاَ شُفْعَةَ.
الترجمة الإنجليزية
Musaddad narrated to us, he said Abdul Wahid narrated to us, from Ma'mar, from al-Zuhri, from Abu Salamah bin Abdur Rahman, from Hadrat Jabir bin Abdullah (may Allah be well pleased with them both), who said: The Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) gave the verdict of pre-emption (shuf'a) in every joint property that has not yet been divided. But when the boundaries are fixed and the pathways are separated, then there is no pre-emption.
الترجمة الأردية
ہم سے مسدد نے بیان کیا، انہوں نے کہا کہ ہم سے عبدالواحد نے بیان کیا، ان سے معمر نے بیان کیا، ان سے زہری نے بیان کیا، ان سے حضرت ابوسلمہ بن عبدالرحمٰن نے بیان کیا اور ان سے حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہما نے بیان کیا کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ہر اس مشترکہ چیز میں شفعہ کا فیصلہ فرمایا جو ابھی تقسیم نہ ہوئی ہو۔ پس جب حدود مقرر ہو جائیں اور راستے الگ الگ کر دیئے جائیں تو پھر شفعہ کا حق باقی نہیں رہتا۔
